the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
اترپردیش میں میرٹھ کے جانی علاقے میں آج ایک ٹرک کی زد میں آنے سے تین خواتین سمیت پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں باگپت سڑک پر رکھوناتھ پور گاؤں کے نزدیک یہ



حادثہ ہوا،جب ٹرک ڈرائیور نشہ میں ٹرک پر سے توازن کھوبیٹھا اور ٹرک دو موٹر سائکلوں کو روندتا ہوا ایک گھر میں گیا۔اس حادثے میں دونوں موٹر سائکلوں پر سوار تین خواتین سمیت پانچ افراد کی موت ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.